پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات میں 1.948 ارب ڈالرکا اضافہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اقتصادی سروے 22-2021 کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات میں 1.948 ارب ڈالر تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے بجٹ 2022 کے حوالے سے جاری کیےگئے اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مارچ آئی ٹی کی برآمدات میں 29.26 فیصد کی شرح نمو کے ساتھ 1.948 ارب ڈالر تک کا اضافہ ہوا۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے مالی سال جولائی تا مارچ کے دوران برآمدات 1.5 ارب ڈالر تک ریکارڈکی گئی تھیں۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر