چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان


اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)حکومت نے دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے بعد از مرگ ’تمغہ پاکستان‘ کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے چینی باشندوں کو بعد از مرگ اعزاز دینےکی منظوری دی، یہ چینی باشندے 26 اپریل کو کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔چینی اساتذہ جامعہ کراچی کے اندر خودکش دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کراچی کے ڈائریکٹر ہوآنگ گیوپھنگ، دِنگ موفانگ اور چِن سائی کیلئے اعزازکی منظوری دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق چینی باشندوں کو پاک چین دوستی کیلئے عظیم خدمات کے اعتراف پر اعزازات دیے گئے۔



  تازہ ترین   
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر