مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوی میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنادی

مدینہ منورہ(نیشنل ٹائمز)مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوی میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنادی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ایک ٹک ٹاکر نے مسجد نبوی میں ویڈیو بنا کر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبوى كا تقدس پامال کرنے اور ویڈيو شیئركرنے پر 3 سال قیدکی سزا اور 10 ہزار ریال جرمانہ کیا ہے۔

 

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہےکہ سعودی عرب نے اپنے قوانین کے مطابق فیصلہ کیا جو ان کی ذمہ داری ہے۔جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین کے تقدس کا خیال کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، سعودی عرب نے اپنے قوانین کے مطابق فیصلہ کیا جو ان کی ذمہ داری ہے۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر