وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہیآزاد کشمیر کے وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کو چکما دے کر وزیراعظم کے کمرے تک پہنچنے والا نامعلوم شخص وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بروقت الرٹ ہونے پر فرار ہوگیا۔واقعے کے بعد وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری سمیت 2 ڈی آئی جی معطل کردیے گئے اور وزیراعظم کا تمام سیکیورٹی اسٹاف بھی تبدیل کر کے اعلیٰ سطح تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان نے کہا کہ واقعہ میں کوئی اندر کا آدمی ملوث ہوسکتا ہے کیونکہ سیکیورٹی کیمرے اور خودکار سیکیورٹی نظام غیر مؤثر ہوگیا تھا۔ واقعہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر