گستاخانہ ریمارکس: شان شاہد بالی وڈ اسٹارز عامر، شاہ رخ اور سلمان کی خاموشی پر برہم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اداکار شان شاہد نے بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے بالی وڈ سپر اسٹارز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی خاموشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شان نے کہا کہ کچھ اداکار اب بھی بی جے پی کے خلاف بولنے کے بجائے خاموش ہیں ، یہ کہتے تھے فنکار کی کوئی سرحد نہیں، سرحد نہیں ہوتی تو شرم تو ہوتی ہے یا وہ بھی بیچ دی؟اداکار نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی آواز اٹھائیں اور پیارے نبیﷺکی شان میں گستاخی کی مذمت کریں۔ایک اور ٹوئٹ میں شان نے شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی تصاویر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی ان کی خاموشی پر غصے کے ساتھ تعجب کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر