ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہوگیا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگاواٹ ہو گیا۔کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹے تک پہنچ گیا جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں بدترین لوڈشیدنگ سے عوام عاجز آگئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگیا اور پنڈی میں گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے کاروباری طبقہ متاثر ہے۔فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے صنعتی پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔ پشاور، صوابی اور کوہاٹ میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر آگئے۔دوسری جانب وزیردفاع خواجہ آصف نے بجلی کی بچت کیلئے ہفتہ اتوار مکمل تعطیل، جمعے کو آدھا دن کام کرنے اور کام کے دنوں میں ایک گھنٹہ دفاتر کا دورانیہ بڑھانے کی تجویز دی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر