جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔تیل بیچنے والی معروف کمپنی وائٹول کے عہدیدار کو امید ہے کہ امریکا یہ اقدام اٹھاسکتاہے۔دوسری جانب بلوم برگ کے مطابق اگر ایران امریکا ایٹمی معاہدہ ہو جائے تو بین الاقوامی منڈی میں مزید 5 سے 10 لاکھ بیرل تیل یومیہ آسکتا ہے۔

 



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر