عمران خان کی بنی گالہ آمد متوقع، اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی سخت کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کی اسلام آباد متوقع آمد کے باعث اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ۔

نجی ٹی وی نے اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ بنی گالہ میں خصوصی سیکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے،بنی گالہ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے ۔

پولیس ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی ٹیم نے واپسی کی مصدقہ اطلاع نہیں دی،ان کا مزید کہنا تھا کہ بنی گالہ میں موجود افراد کی فہرست بھی فراہم نہیں کی گئی ،سابق وزیر اعظم کو قانون کے مطابق مکمل سیکیورٹی دی جائے گی،اسلام آبا د میں دفعہ 144نافذ ہے جس باعث ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر