1.7 ارب ڈالرز کا فراڈ کرنیوالا ملزم دبئی سے گرفتار

اسلام آباد(سن نیوز)ڈنمارک میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کرنے والے ملزم سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی سے گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس نے بتایا کہ سنجے شاہ نے ڈنمارک میں 1.7 ارب ڈالرز کا ٹیکس فراڈ کیا، ملزم کی گرفتاری متحدہ عرب امارات اور ڈنمارک میں ملزمان کی حوالگی کے معاہدے کے بعد ہوئی۔ڈنمارک کی وزارت انصاف کا کہنا ہےکہ ملزم سنجے شاہ فراڈ کرنے کے بعد ملک سے فرار ہو گیا تھا اور وہ 7 سال سے ڈینش عدالت کو مطلوب تھا۔پولیس کے مطابق سنجے شاہ 52 سالہ برطانوی شہری ہے جسے جلد ڈنمارک حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔دبئی پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر