مہوش حیات پیاری ہوا کرتی تھی، پتا نہیں اس نے چہرے کے ساتھ کیا کیا: لیلیٰ زبیری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں لیلیٰ زبیری نے ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے پاکستان کی چند نامور اداکاراؤں کے بارے میں اپنا نظریہ پیش کرنے کا کہا۔ماہرہ خان:لیلیٰ زبیری نے سپر اسٹار ماہرہ خان کے حوالے سے کہا کہ ‘میں یہ نہیں کہوں گی کہ ماہرہ بہت اچھی اداکارہ ہے، وہ اچھی اداکارہ نہیں ہے لیکن پورا پیکج ہے، اس میں ایک کلاس ہے، وہ دیکھنے میں اچھی لگتی ہے’۔صبا قمر:صبا قمر سے متعلق اپنی رائے کے اظہار میں لیلیٰ زبیری نے کہا کہ صبا میری پسندیدہ اداکارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ صبا مجھے بہت پسند ہے، میں نے اس کے ساتھ کافی کام کیا اور اس کے ساتھ کام کرنے میں بے حد مزہ آتا ہے، وہ ایک نیچرل اداکارہ ہے۔مہوش حیات:لیلیٰ زبیری نے مہوش حیات کے بارے میں کہا کہ ‘اس نے خود کو بہت تبدیل کرلیا ہے، مہوش بہت پیاری ہوا کرتی تھی، پتا نہیں اس نے اپنے چہرے کے ساتھ کیا کیا ہے، اب وہ مختلف دکھائی دیتی ہے، مہوش پہلے بہت معصوم لگتی تھی، اب وہ ویسی نہیں لگتی’۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر