شاہ رخ خان نے مداحوں کو کونسی خوشخبری سُنائی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو اپنی نئی فلم ’جوان‘ سے متعلق خوشخبری سُنا کر خوش کردیا۔شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی آنے والی فلم ’جوان‘ کا ٹیزر جاری کیا ہے۔ٹیزر میں شاہ رخ خان کو زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، اُن کا چہرہ پٹیوں سے چھپا ہوا ہے۔اداکار نے کیپشن میں بتایا کہ ’اُن کی فلم ’جوان‘ سال 2023 میں 2 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔‘اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ ’یہ فلم ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کنڑ زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔‘فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے، شاہ رخ خان نے کہا کہ ’جوان ایک یونیورسل کہانی ہے جو زبانوں، جغرافیوں سے بالاتر ہے اور سب کے لیے لطف اندوز ہونے کے لیے ہے۔‘شاہ رخ خان نے کہا کہ ’اس منفرد فلم کو بنانے کا کریڈٹ ہدایتکار ایٹلی کو جاتا ہے، جو کہ میرے لیے بھی ایک شاندار تجربہ رہا کیونکہ مجھے ایکشن فلمیں پسند ہیں۔‘



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر