فرانسیسی سفارتکاروں کا غیر معمولی اقدام، صدر میکرون کی جانب سے کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سفارت کاروں نے 20 سال میں پہلی بار صدر ایمانوئل میکرون کی طرف سے تجویز کردہ اصلاحات اور بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کے لیے ہڑتال کی۔غیر معمولی ہڑتال کو فرانسیسی وزارت خارجہ میں اس غیر معمولی واقعے کو Quai d’Orsay کا نام دیا گیا ہے، 6 یونینوں اور 500 نوجوان سفارتکاروں کے ایک گروپ نے میکرون کی اصلاحات کے خلاف احتجاج کے لیے 2 جون کو ہڑتال کی کال دی۔سفارتکاروں کے اس اقدام سے سفارتی کیریئر کا ڈھانچہ تبدیل ہو جائے گا۔ ہڑتال کرنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس کا مطلب ہے فرانسیسی پیشہ وارانہ سفارت کاری کا خاتمہ۔فرانس میں امریکہ اور چین کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے بڑا سفارتی نیٹ ورک ہے، جس میں وزارت خارجہ کے تقریباً 1800 سفارت کار اور تقریباً 13500 اہلکار کام کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر