مہوش حیات نے اپنے چہرے کیساتھ کچھ کروایا ہے، لیلیٰ زبیری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری کا ماننا ہے کہ مہوش حیات نے اپنے چہرے کے ساتھ کچھ کروایا ہے، مہوش حیات کا چہرہ پہلے جیسا معصوم نہیں رہا۔لیلیٰ زبیری نے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران شوبز انڈسٹری کی موجودہ نامور اداکاراؤں پر تبصرہ کیا ہے۔لیلیٰ زبیری کا ماہرہ خان سے متعلق کہنا تھا کہ ’میں یہ نہیں کہوں گی کہ ماہرہ خان ایک اچھی اداکارہ ہے، مگر ماہرہ ایک مکمل پیکج ضرور ہے، خوبصورت ہے اور آنکھوں کو بھاتی ہے۔‘انہوں نے صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر سے متعلق کہا کہ ’صبا قمر تو ماشاءاللّٰہ، بہت زبردست اداکارہ ہے، صبا قمر میری پسندیدہ ہے، صبا کے ساتھ میں نے بہت کام کیا ہے اور میرا تجربہ بہت اچھا رہا ہے۔‘اس دوران شو کے میزبان نے کہا کہ مہوش حیات نے اپنے چہرے کے ساتھ کچھ کیا نہیں بلکہ کروایا ہے، انہوں نے آپریشن کروایا ہے۔اس پر لیلیٰ زبیری نے کہا کہ ’جی پہلے مہوش بہت معصوم لگتی تھی، اب وہ ویسی نہیں ہے۔‘



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر