ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کا آغاز

96 اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سالہ ملکہ برطانیہ کی تخت نشینی کی پلاٹینم جوبلی کی چار روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا۔اس موقع پر شاندار روایتی فوجی پریڈ ہوئی، ملکہ برطانیہ اپنے کزن کے ہمراہ بکھنگم پیلس کی بالکونی میں جلوہ افروز ہوئیں۔ملکہ برطانیہ کو گھڑسوار دستے نے سلامی پیش کی، جس کے بعد ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم سمیت شاہی خاندان کے دیگر افراد بکھنگم پیلس کی بالکونی میں آئے اور فلائی پاسٹ کا نظارہ کیا۔

 



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر