چین نے پاکستان کا 2 ارب 30کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ملکی معیشت کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق چین نے پاکستان کا 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ چین کے ساتھ 2 ارب 30 کروڑ ڈالرکے قریب بینک ڈیپازٹ کی ری فنانسنگ پر اتفاق ہوگیا ہے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ چینی بینکوں کے ڈیپازٹ سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئےگی۔وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنےکی شرائط بھی طے پا گئی ہیں، چین سے بہت جلد 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ملنےکا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر