کے کے کی ‘آخری’ انسٹاگرام پوسٹ کیا تھی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) آنجہانی گلوکار کرشناکمار کناتھ عرف کے کے گزشتہ روز کولکتہ میں کانسرٹ میں پرفارم کرتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔کے کے نے انسٹاگرام پر آخری مرتبہ اسی کانسرٹ کے حوالے سے پوسٹ کی تھی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔پہلی تصویر میں کے کے کو پرفارم کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ عقب میں مداحوں کا جوش و خروش بھی دیکھنے کے قابل ہے۔اس سے قبل کے کے نے 31 مئی کے روز ممبئی ائیرپورٹ سے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہیں اپنے بینڈ کے ارکان کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ کے کے کو بالی وڈ کی ‘محبت کی آواز’ بھی کہا جاتا ہے جنہوں نے کئی سپر ہٹ گانے انڈسٹری کو دیے۔



  تازہ ترین   
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر