اسرائیل کا ترکی کا سفر کرنے والے شہریوں کو سفری انتباہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسرائیل نے ترکی کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ پچھلے ہفتے پاسداران انقلاب کے کرنل کا قتل ہونے کے بعد ایران نے دھمکی آمیز بیانات دیے ہیں۔اسرائیلی ایجنسی کی جانب سے سفری انتباہ میں بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں اسرائیلی شہریوں کو ایران کی طرف سے نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔انتباہی بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ آرمینیا، آذربائیجان، عراق، ترکمنستان، افغانستان اور ترکی کا سفر کرتے ہوئے بھی محتاط رہیں۔یاد رہے کہ 22 مئی کے روز تہران میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل خدائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ایرانی صدر اور پاسداران انقلاب کے کمانڈرز نے اسرائیل پر حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر