سرکاری افسر یا اہلکار کو ’سر‘ کہہ کرنہ پکارا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ہدایت

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے حکم جاری کیا ہے کہ کسی سرکاری افسر، اہلکار یا پبلک سرونٹ کو سرکہہ کرنہیں پکارا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خاتون ہونے کی صورت میں مؤدبانہ الفاظ میم، بہن اور ماں جی وغیرہ کہہ کر پکارا جائےگا۔ان کا کہنا تھاکہ دفاتر میں عام شہریوں کو سرکاری ملازمین کی نسبت ترجیح دی جائے گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ معمر افراد سرکاری دفاتر سے متعلق اپنے کام کیلئے دفتر نہیں جائیں گے بلکہ معمر افراد کے کام سرکاری اہلکار خود انکےگھر جا کر انجام دیں۔

 



  تازہ ترین   
کراچی کی رہائشی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 14 زخمی
افغان سفارتکار کی طلبی، باجوڑ حملے میں افغان سرزمین کے استعمال پر احتجاج
اسحاق ڈار کی انڈونیشی، مصری اور شامی وفود سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر