عرفان خان کا عیدی میں دیا گیا نوٹ سنبھال کر رکھا ہے، صبا قمر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ اداکار عرفان خان کی جانب سے عیدی میں دیا گیا نوٹ سنبھال کر رکھا ہے۔جیو نیوز کے کامیڈی ’شو ہنسنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر نے کہا کہ عرفان خان نے ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں میرے کچھ کلپ دیکھے تھے، اس لیے انہوں نے فلم کے لیے میرے نام کی سفارش کی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں نصیبوں والی ہوں، پیدا ہوتے ہی گھر میں پیسوں کی ریل پیل ہوگئی تھی۔صبا قمر نے کہا کہ کورونا کے دنوں میں سب نے آرام کیا لیکن میں کام کرتی رہی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں دل اور ہاتھ کی بہت کھلی ہوں، الحمد اللّٰہ میں بڑی قسمت والی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ لگتا ہے میں بھی کسی حد تک ’’کملی‘‘ ہوں۔



  تازہ ترین   
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ
امریکا کیلئے خوفناک دن، ایران نے 2 لڑاکا طیارے، 2 میزائل، 3 ڈرون مار گرائے
وزیراعظم کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
پاکستان اور افغانستان میں امن بات چیت مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے: چین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر