صدرعارف اور جسٹس اطہر من اللہ کی پینٹنگز کی نمائش پر ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات اسلام آباد میں مصور و اداکار جمال شاہ کی پینٹگزکی نمائش پرہوئی۔ نمائش میں لاپتہ ہوکربازیاب ہونے والے امجدآفریدی کے فن پارے بھی رکھے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ مہمان خصوصی تھے جبکہ صدربطور عام مہمان شریک ہوئے۔جیوکے رابطے پرجمال شاہ نے بتایا کہ مجھے صدر عارف علوی نے فون کیا تھا کہ وہ اہلیہ کےہمراہ آنا چاہتے ہیں، صدر مملکت نمائش میں آئے تو ان کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ سے ملاقات ہوئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر