امیتابھ بچن کے ہمشکل شہری کی دنگ کر دینے والی ویڈیوز وائرل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)متعدد بھارتی اداکاراؤں کے بعد اب بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ہمشکل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداحوں کی حیرت کی انتہا ہی نہ رہی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ششی کانت نامی شخص کا تعلق بھارت کے شہر پونے سے ہے جو پیشے کے لحاظ سے ایک پروفیسر ہیں تاہم شکل امیتابھ بچن جیسی ہونے کے سبب سوشل میڈیا پر ان کی مقبولیت میں خاصہ اضافہ ہو رہا ہے۔ویڈیوز میں ششی کانت بالکل امیتابھ جیسا اسٹائل اپنائے ہوئے ہیں جسے دیکھ کر کوئی بھی شخص دھوکا کھا سکتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ششی کانت ناصرف امیتابھ بچن کی طرح دکھائی دیتے ہیں بلکہ ان کی چال ڈھال بھی بالکل اداکار جیسی ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر