روس یوکرین کے مشرقی ریجن ڈونباس میں نسل کشی کر رہا ہے، یوکرینی صدر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین کےصدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس پر یوکرین کے مشرقی ریجن ڈونباس میں نسل کشی کرنے کا الزام عائد کردیا۔ گورنر ڈونباس کا کہناہے کہ ڈونباس کے شہر سیویرو ڈونٹسک کےنواح میں شدید لڑائی جاری ہے، روسی فوج بغیر وقفے کےروزانہ شیلنگ کرکے شہر کو تباہ کررہی ہے۔دوسری جانب سیویرو ڈونٹسک کےمیئرکا کہنا ہے کہ سیویروڈونٹسک میں تقریبا 1500افراد ہلاک ہوچکےہیں جبکہ تقریباً 13ہزار شہری شہر میں موجود ہیں۔سیویرو ڈونٹسک میں 60 فیصد رہائشی عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔



  تازہ ترین   
ترلائی امام بارگاہ حملہ: جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم
کابل دہشتگردی کیخلاف غیرسنجیدہ، فضائی کارروائی کرسکتے ہیں: خواجہ آصف
وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
کراچی: رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد گرفتار
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر