اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکم دے دیا۔اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144نافذ کررکھی ہے جب کہ ریڈ زون میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔پولیس حکام نے شہر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن کا حکم دیا ہے جس کے تحت پولیس اہلکار امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی جائے گی۔پولیس اہلکاروں کو امن و امان کی صورتحال قابو میں رکھنے کےلیے شیلنگ کے سامان فراہم کردیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پر جمع پی ٹی آئی کے چند کارکنان کو گرفتار بھی کیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر