سپریم کورٹ: لانگ مارچ روکنے کے اقدامات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سپریم کورٹ میں لانگ مارچ روکنے کے اقدامات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی اس کا حصہ ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 مئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کے لیے چھاپوں کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر