اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند، ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ بند کردی گئی ہے۔پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے، علی زیدیپنجاب حکومت نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ کوئی بھی فرد لانگ مارچ میں ضلع سے باہر نہیں نکل سکےگا، تمام ٹرانسپورٹر کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔کوئی ٹرانسپورٹر اپنی گاڑی لانگ مارچ کے شرکاء کو نہیں دے گا۔سندھ بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ، نوٹیفکینشن جاریدوسری جانب سندھ بھرمیں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد، کسی بھی اجتماع یا مظاہرے پر بھی پابندی ہوگی۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر