عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا آج اعلان کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا اعلان آج کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کور کمیٹی میں آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب اعلان ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس میں کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی تاریخ انہوں نے 20 مئی دی تھی۔تاہم 20 مئی کو ملتان جلسے میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پشاور میں پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں مارچ کے حوالے سے مشاورت اور اس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

 



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر