چین: شنگھائی میں 2 ماہ کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ جزوی بحال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین کے شہرشنگھائی میں 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد آج سے پبلک ٹرانسپورٹ جزوی بحال ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں کو منفی کورونا ٹیسٹ لازمی دکھانا ہوگا۔میڈیا کے مطابق شنگھائی کی کچھ فیکٹریوں میں کام بھی شروع کردیا گیا ہے اور کم رسک والے علاقے کے رہائیشیوں کو باہر نکلنے کی اجازت مل گئی ہے۔کورونا کیسز بڑھنے پر ضلع جنگ آن میں آج سے لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے، بیجنگ سمیت چین کے دیگر شہروں میں بھی کورونا پابندیاں برقرار ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شنگھائی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

 



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر