‏بیرونی سازش کے سہولت کار کیس معاف کرا رہے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے سہولت کار کرپشن اور چوری کے کیس معاف کرارہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ جنہیں 4 سال این آر او نہ ملا وہ اب عدالتوں اور اداروں سے کرپشن کیسز ختم کرارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کے بیٹے پر فرد جرم لگنی تھی لیکن ان کے کیسز التوا کا شکار ہونے لگے ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ میں جاری ہے۔منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ میں پیششہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر