اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سربراہی میں روسی سیکیورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس پر سائبر حملوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ روسی میڈیا اور مالیاتی ادارے سائبر حملوں کی زد میں ہیں، ان حملوں کے لیے پیچیدہ سافٹ ویئر فعال کیا گیا ہے۔
میڈیا اور مالیاتی ادارے سائبر حملوں کی زد میں ہیں، پیوٹن



