اعتماد کے ووٹ سے پہلے چوہدری سالک اور طارق بشیر چیمہ کوواپس لے آئیں گے، پرویز الہٰی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور رہنما ق لیگ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہم چوہدری سالک اور طارق بشیر چیمہ کوواپس لے آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بھی ن لیگ کو سرپرائزدیں گے جیسے پہلے سرپرائز دیا تھا۔ایک انٹرویو میں پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ اللہ نے شریفوں کو بےنقاب کرنا تھا، ن لیگ والے اس وقت جلتے ہوئے توے پرلیٹے ہوئے ہیں، ن لیگ کی ٹکٹ اب فلم کی ٹکٹ بن گئی ہے اور وہ فلم بھی فیل ہے، اب صرف عمران خان کے ٹکٹ کی اہمیت ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر