امریکا سے کی گئی شکایت پر بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے امریکا سے موصول شکایت پر بچوں کی غير اخلاقی ويڈيوز سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف امریکا سے شکايت موصول ہوئی تھی، جس پر اسے لاہور سے گرفتار کيا گيا، ملزم ناصر کئی ماہ سے بچوں کی غير اخلاقی ويڈيوز سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کررہا تھا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کی اب تک متعدد غیر اخلاقی ويڈيوز سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کرچکا ہے، ملزم ناصر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ ملزم ناصر کو لاہور کے علاقے سيد پور سے گرفتار کيا گيا ہے۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر