زرمبادلہ میں کمی سے معیشت بگڑ رہی ہے، بزنس کونسل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے اور روپے کی قدر میں کمی سے معیشت خراب ہورہی ہے۔پاکستان بزنس کونسل کے مطابق عام ایندھن کی سبسڈی واپس لینے کیلئے گیارہ اپریل بہترین دن تھا۔پی بی سی نے اپنے بیان میں سبسڈی ختم کرنے اور درآمد شدہ ایندھن کی کھپت کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔قبل ازیں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ معاشی استحکام کے تمام راستے آئی ایم ایف سے ہوکر ہی گزرتے ہیں۔ اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو دوست ملکوں کی جانب سے بھی مدد کی توقع نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر