نیٹو رکنیت، سویڈن اور فن لینڈ نے درخواست جمع کروادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شمولیت کیلئے سویڈن اور فن لینڈ نے باقاعدہ طور پر درخواست جمع کروا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ درخواست نیٹو میں موجود ان کے سفیروں نے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کے حوالے کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے دونوں درخواستوں کو قبول کرتے ہوئے اسے یورپین دفاع کے حوالے سے بڑا دن قرار دیا۔فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے نیٹو میں شمولیت کے حق میں فیصلہ دیدیاقبل ازیں سویڈن کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیٹو رکنیت بحیرہ بالٹک کے علاقے میں سیکورٹی کو مضبوط کرے گی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ ہم شمالی یورپ میں سلامتی کے لیے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر