روپے کی قدر میں مسلسل کمی، گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری اور غیر ضروری اشیاء درآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ان لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کے استعمال نہ کرنے سے بھی عام افراد کی زندگی پر فرق نہ پڑتا ہو۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم نے لگژری گاڑیوں اور کاسمیٹکس کے سامان سمیت دیگر غیر ضروری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کی ہے جس پر فوری عمل درآمد کے لیے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے درآمدات اور برآمدات میں تجارتی خسارے کے فرق کی وجہ سے لگژری اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کی ہے جس سے روپےکی قدر میں مزید کمی نہیں ہو گی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر