مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا: عمران خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنی حکومت کے دور کی کارکردگی سے متعلق ایک چارٹ پیش کی جس میں انہوں نے شرح نمو سمیت دیگر شعبوں کی کارکردگی پیش کی۔عمران خان نے اپنی حکومت کی کارکردگی بتاتے ہوئے ایک بار پھر اپنی حکومت کی تبدیلی میں امریکا پر الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے PTI کی حکومت کو ہٹایاگیا تو ہم 6 فیصد معاشی شرح نموکےحصول کےقریب تھے۔چیئر مین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ این آر او ٹو کو اپنی اولین ترجیح بنانےوالے مجرموں کےاس ٹولے نے میری ٹیم کے کیے گئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر