برطانیہ کی حکمراں جماعت کےرکن پارلیمنٹ خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی کےرکن پارلیمنٹ کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گرفتار رکن پارلیمنٹ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی البتہ یہ معلوم ہے کہ ان کی عمر 50 برس سے زائد ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرفتار رکن پارلیمنٹ پر 2002 سے 2009 کے دوران خاتون سے زیادتی کا الزام ہے، ان کے خلاف 2سال سے تحقیقات جاری تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون سے زیادتی کے واقعات لندن میں ہوئے تھے۔رپورٹس کے مطابق گرفتار حکمراں جماعت کے رہنما کی پارلیمنٹ کی رکنیت تاحال معطل نہیں کی گئی تاہم پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر