ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ جلد عراق میں ملاقات کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ جلد عراق میں ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے رکن پارلیمنٹ جواد کریمی قدوسی نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے جلد عراق میں ملاقات کریں گے۔ جواد کریمی قدوسی کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے اور یمن کے بحران جیسے علاقائی معاملات پر بات ہوگی۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایران، سعودی عرب کے درمیان گزشتہ سال براہ راست بات چیت شروع ہوئی تھی اور دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور اپریل میں بغداد میں ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر