وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج امریکی ہم منصب سے ملیں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو تین روزہ امریکی دورے پر نیویارک پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری آج امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان اور امریکی وزرائے خارجہ دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور صدر اقوام متحدہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔امریکی صدر کل فن لینڈ اور سوئیڈن کے سربراہوں کی میزبانی کریں گےوزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو آج گلوبل فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، جمعرات کو سلامتی کونسل کی کھلی کچہری میں شریک ہوں گے۔دورہ امریکا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو اٹلی اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر