عفت عمر کی تعریف پر مریم نواز بھی اداکارہ کو سراہے بنا نہ رہ سکیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اداکارہ عفت عمر نے سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تعریف کی جس پر لیگی رہنما نے بھی رد عمل میں ان کی ستائش کی۔عفت عمر نے حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے جلسوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز کی تعریف کی۔ عفت عمر نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کو سراہتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ’ مریم نواز آپ بے شک عوام کو کھینچنے والی شخصیت ہیں ‘۔اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کے لیے جیتی رہیں لکھ کر نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ بعد ازاں عفت عمر کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے جواب دیا کہ ’آپ بھی عوام کو کھینچنے والی شخصیت ہیں ‘۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر