امریکی سینیٹر کا پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی سینیٹر کرس مرفی نے پاک امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ پاک امریکا تعلقات وقت کی کسوٹی پر پورے اترے ہیں۔سینیٹر کرس مرفی کا کہنا تھا کہ امید کرتا ہوں گزشتہ برسوں کی طرح آئندہ بھی یہ تعلقات مزید بڑھیں گے۔امریکی سینیٹر نے کہا کہ یو ایس ایڈ کے تحت امریکا نے پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے وسائل مختص کیے۔



  تازہ ترین   
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ
امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف
سعودی ولی عہد کی امن معاہدے کی کامیاب تکمیل پر شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان نئی جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر