بھارت میں مسلم اداکارہ کی کھڑکی سے لٹکی لاش برآمد

ممبئی(نیشنل ٹائمز): بھارت میں شہانہ نامی مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی لاش انہیں کے گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی تھی، لواحقین نے 20 سالہ شہانہ کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔شوہر کا کہنا ہے کہ بیوی نے خود کشی کی جبکہ لڑکی کے اہل خانہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شہانہ کا شوہر اس کی کمائی پر نظر رکھتا اور ہمیشہ رقم دینے کا تقاضہ کرتا تھا، پیسے نہ دینے پر طیش میں آکر اس نے قتل کیا۔ماڈل واداکارہ کی والدہ نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر اسے تشدد کا بھی نشانہ بناتا تھا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر