شہباز گل کے ٹوئٹر پر 50 ہزار فولورز کم، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر پر ان کے 50 ہزار فالورز ایک دم غائب ہوگئے ہیں ۔ اتنی بڑی تعداد میں فالوورز کا غائب ہونا کیا ٹوئٹر کی بوٹس یعنی فیک اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا نتیجہ ہے ؟ٹوئٹر اینالیٹکس سے گزشتہ ایک ماہ کی ایکٹیویٹی دیکھی جائے تو شہباز گل کے گزشتہ ایک ماہ میں 4 لاکھ فالوورز کا اضافہ ہوا ہے اور 13 اپریل کوفالوورز کی جو تعداد 24 لاکھ تھی وہ 10 مئی 2022 کو 28 لاکھ تک پہنچ گئی لیکن 11 مئی کو اس میں 33 ہزار سے زائد فالوورز کی کمی ہوئی ۔یہ فالوورز حقیقی تھے یا بوٹس اکاؤنٹس اس بارے میں فی الحال تو کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا لیکن یاد رہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد بوٹ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر