پولیس کو مسجد نبویؐ واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو مسجد نبویؐ کے واقعہ کی ایف آئی آرز درج نہ کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کا کام ہےیقینی بنائے کہ مذہبی استحصال نہ ہو۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسجد نبویؐ واقعہ پر درج مقدمات کے خلاف فواد چوہدری ،قاسم سوری، شہباز گِل کی درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کی۔سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عدالت میں کہا کہ میں حاضر ہو گیا ہوں، حیران ہوں ان کیسز پر، مارشل لاء بھی رہا، مگر کسی حکومت نے توہین مذہب کے قانون کو اس طرح استعمال نہیں کیا۔سابق وزیر نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بارے میں نہیں کہتا، مگر وزیر قانون پر حیرت ہے، ہم نےکوئی فساد تو نہیں کرانے، ایک دوسرے کی لاشوں پر چڑھ کر تو وزیر نہیں بننا ہوتا، ایسا رواج شروع کیا ہے کہ اس کے سنگین نتائج ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر