چولستان: صحرائی علاقوں میں پانی کی قلت سے متعدد مویشی ہلاک

بہاولپور(نیشنل ٹائمز): چولستان کے صحرائی علاقوں میں شدیدگرمی اورپانی کی قلت سےکئی مویشی ہلاک ہوگئے۔چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت سے متاثرہ علاقوں سے چرواہوں نے مویشیوں سمیت نقل مکانی شروع کردی ہے۔ترجمان چولستان لائیو اسٹاک کے مطابق ٹوبہ سالم سر اور ٹوبہ نواں کھوہ زیادہ متاثرہ علاقے ہیں جہاں پانی کی کمی سے 50 بھیڑ ہلاک ہوئے جب کہ متاثرہ علاقوں سے مزید اعدادو شمار جمع کیے جارہے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ چولستان کے مختلف علاقوں میں 12ٹیمیں موجود ہیں۔دوسری جانب متاثرہ علا قوں کے مقامی افراد کا کہنا ہےکہ تالاب خشک ہونے اور شدیدگرمی سے 125 بھیڑیں ہلاک ہوئیں۔

 



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر