کیا کھائیں کیا پکائیں؟ دال، سبزی، گوشت اور پھل کچھ بھی سستا نہیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں دال، سبزی، گوشت اور پھل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔خواتین کا کہنا ہے کہ نہ پوچھیں کیسے گزارا ہوتا ہے، مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے، کراچی کے بازاروں میں بھی بُرا حال ہے اور شہریوں کو سستی اشیاء کی تلاش ہے۔راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ قیمتوں پر عمل درآمد کرانے میں ناکام ہے، لیموں 800 سے 1000 روپے کلو، ٹماٹر 100 روپے جبکہ چینی اوپن مارکیٹ میں کہیں 90 تو کہیں 95 روپے کلو میں دستیاب ہے۔لاہور اور کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، لاہور میں مرغی کا گوشت 80 روپے کی کمی کے بعد 393 روپے کلو ہو گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر