طلاق کی خبروں کے بعد ندا یاسر کا سجل کو مشورہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف میزبان ندا یاسر نے اداکارہ سجل علی کو احد رضا میر سے مبینہ طلاق کی خبروں کے بعد ایک مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈ یا پر ندا یاسر کا سجل کو دیے گئے مشورے کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر ندا یاسر نے کہا کہ ’میں سجل کو صرف یہی مشورہ دوں گی کہ تم ہنستے ہوئے اتنی اچھی لگتی ہو کہ میری دعا ہے کہ تم ہنستی رہا کرو کیوں کہ جب تم روتی ہو تو تم اکیلے نہیں روتی دوسرے بھی تمہیں دیکھ کر رونے لگتے ہیں ‘۔ندا نے سجل کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ لہٰذا کبھی دکھی مت ہونا۔یاد رہے کہ مارچ میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم یوٹیوب پر ایک لائیو سیشن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں آمنہ عیسانی اور حسن چوہدری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان باقاعدہ طور پر طلاق ہو چکی ہے لیکن دونوں نے اس معاملے میں خاموشی اختیار کررکھی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور امریکا کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا: وزیراعظم
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر