فیصل واوڈا نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد ( نیشنل ٹائمز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا ۔

نثار درانی کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا، جس میں فیصل واوڈا نے نثار درانی کو بطور ممبر برطرف کرنے کی استدعا کی ۔ریفرنس میں کہا گیا کہ نثار درانی نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھا رکھا ہے ، نثار درانی نے آرٹیکل 214 اور 216 کی خلاف ورزی کی اور حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ۔

دائر کردہ ریفرنس میں کہا گیا کہ ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی نے دو عہدے رکھے ہوئے ہیں ، نثار درانی سندھ میڈیکل کالج کے پرنسپل بھی ہیں ، پبلک آفس ہولڈر بیک وقت دو عہدوں کی تنخواہ نہیں لے سکتا ۔



  تازہ ترین   
ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
آبنائے ہرمز کو ’آبنائے ٹرمپ‘ قرار دینے پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، مزید 28 افراد شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر