تُرک شیف براک کو برین ٹیومر ہوگیا ہے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)کھانے پکانے کے انوکھے انداز سے دُنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے معروف تُرک شیف براک ازدمیر کی صحت سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں۔براک کے لیے دُعاؤں پر مبنی پوسٹس اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں کیونکہ مشہور ترک شیف براک اوزدیمیر کے بارے میں افواہ ہے کہ وہ برین ٹیومر میں مبتلا ہیں۔دوسری جانب براک نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسپتال کے بستر سے اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے نیلے رنگ کا اسپتال کا گاؤن اور سر پر سرجیکل ٹوپی پہنی ہوئی ہے۔ترک شیف نے تصویر کے کیپشن میں ترکی اور انگریزی دونوں زبانوں میں مداحوں کو یقین دلایا کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔براک کی پوسٹ کے باوجود بھی صارفین کا کہنا ہے کہ اُنہیں برین ٹیومر ہوا ہے اور یہ خبر اُنہوں نے مداحوں سے چھپائی ہے۔



  تازہ ترین   
صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
سہیل آفریدی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس بنانے کا اعلان
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
مرحبا رمضان! سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ
ڈی آئی خان: دہشت گردوں کا مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر حملہ، ایک اہلکار شہید
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کسی صورت قبول نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف
عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک، پی ٹی آئی کا مؤقف سیاسی ہے: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر