پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین پر پولیس کے تشدد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین پر پولیس کے تشدد کی مذمتپشاور میں احتجاج کرنے والے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو نہ صرف زدوکوب کیا گیا بلکہ انہیں گرفتار بھی کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداریاپنی ملازمت کے حصول کے لئے احتجاج کرنے والوں کی بات سننے کے بجائے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ کیا اس پاکستان کا چہرہ ہے جو عمران خان بنانا چاہتے ہیں؟ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سوالپاکستان پیپلزپارٹی ورکرز ویلفیئر بورڈ کے کسی ملازم کی حق تلفی نہیں ہونے دے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداریوفاقی وزیر برائے اورسیز ورکرز ویلفیئر بورڈ کے دوہزار 254 برطرف ملازمین کے معاملے کو فی الفور حل کرائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت کی قوم کو مبارکباد
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
علی ڈار سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو
بی ایل اے کا عوام دشمن ایجنڈا بے نقاب، بلوچستان میں پھر پنجابی مزدور قتل
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر