انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 190 کا ہندسہ بھی عبور کرلیا۔کاروبار بند ہونے پر انٹربینک میں ڈالر 188 روپے 66 پیسے کا ہے، آج ڈالر 1 اعشاریہ 13 روپے مہنگا ہوا ہے۔خیال رہے کہ رواں مالی سال میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 19 فیصد کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں 7 اپریل کو ڈالر کی بلند ترین قدر 189 روپے 30 پیسے تھی۔انٹربینک میں 16 اپریل کی کم ترین سطح 181 روپے 55 پیسے تھی جہاں سے اب ڈالر 7 روپے 11 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک ڈالر 190 روپے کا ہوگیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر